:اور ہر طرح کے
حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ... نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ... فطرت سے بغاوت کا نتیجہ: جنوبی کوریا میں ہر بچے کی پ ... ہالینڈ کے معروف اداکاردینِ اسلام میں داخل ...

انقرہ:19؍جنوری2019(فکروخبر/ذرائع)ترک وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ شام کے علاقے عفرین میں فرائض ادا کرنے والے ترک مسلح افواج کے کارکنان پر دہشت گرد تنظیم PKK/وائے پی جی کی جانب سے تل رفعت میں فائرنگ کا جواب فائرنگ سے دیا گیا ہے۔وزارت دفاع کے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر کے ذریعے جاری کردہ اعلان میں کہا گیا ہے کہ "عفرین میں فرائض ادا کرنے والے ترک فوجیوں کے ساتھ دہشت گردوں نے چھیڑا خانی کرنے کی کوشش کی جس کے جواب میں ترک فوجیوں نے بھی فائرنگ کرتے ہوئے دہشت گردوں کو سبق سکھایا ہے۔"
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |