:اور ہر طرح کے
چامراج نگر کے ایک گاؤں میں ووٹنگ کا بائیکاٹ ، نارا ... جنوبی کنیرا کے بنجارملے میں 100 فیصد پولنگ ... حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ... نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ...

نئی دہلی:09؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)بی جے پی حکومت کی جانب سے تاریخی جگہوں کے نام کی تبدیلی کی سیاست پر کانگریس نے طنزکیا۔حزب اختلاف کانگریس کے ترجمان آنند شرما نے موجودہ حکومت کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ ' لوگوں کو نام بدلنے میں نہیں بلکہ روزگار میں دلچسپی ہے
ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کانگریس ترجمان آنند شرما نے کہا کہ 'بھارت کے لوگوں کی دلچسپی مختلف شہروں کے نام کی تبدیلی میں نہیں بلکہ روزگار، آمدنی اور خواتین کے تحفظات میں ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ' حکومت کی ذہنیت پوری تاریخ کو توڑ مروڑ کر پیش کرنے کی ہے۔ حکومت پوری تاریخ کو بدل دینا چاہتی ہے۔ شہروں کے نام کی تبدیلی اس کا ابتدائی مرحلہ ہے۔'کانگریس ترجمان نے مرکزی حکومت پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ ' جہاں نوجوان نوکری، کسان اپنی آمدنی اور خواتین اپنی حفاظت کے لیے پریشان ہیں، وہاں سرکار شہروں کا نام بدلنے میں پریشان ہے۔'انہوں نے مزید کہا کہ ' اگر ان چیزوں سے عوام کے دقتوں اور پریشانیوں کا حل نکل سکتا ہے تو وزیر اعظم کو ہمارا نام بھی بدلنے کا حق ہے۔'
واضح رہے کہ ابھی حال میں ہی اتر پردیش کی یوگی حکومت نے تین مشہور شہروں مغل سرائے، الہ آباد اور فیض آباد کا نام بدل کر با ترتیب دین دیال اپادھیائے، پریاگ راج اور ایودھیا کر دیا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |