English   /   Kannada   /   Nawayathi

ادلیب میں اسد قوتوں اور اس کے حمایتی دہشت گرد گروہوں کے حملوں میں 7 شہری ہلاک

share with us

دمشق:27؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)شام میں بشارالاسد انتظامیہ اور اس  کے حمایتی غیر ملکی دہشت گرد گروہوں  کے فائر بندی کے تحفظ کے لیے طے پانے والی مطابقت کے باوجود ادلیب کے غیر عسکری علاقے پر حملے کرتے ہوئے 3 بچوں سمیت 7 شہریوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ادلیب سول دفاعی منیجر  مصطفی حج یوسف کا کہنا ہے  کہ شام کے وقت اسد انتظامیہ اور  اس کے حمایتی دہشت گردوں نے ادلیب کے جنوبی مضافات میں واقع رافعہ گاؤں پر دھاوا بول دیا، اس دوران 10  شہری زخمی  بھی ہوئے۔

حالیہ ایام میں اسد قوتوں کی جانب سے ادلیب پر قبضہ جمانے کے لیے محاذ آرائی کی کاروائیوں نے عالمی برادری میں خدشات پیدا کیے ہیں۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا