:اور ہر طرح کے
حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ... نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ... فطرت سے بغاوت کا نتیجہ: جنوبی کوریا میں ہر بچے کی پ ... ہالینڈ کے معروف اداکاردینِ اسلام میں داخل ...

ایم پی:16؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ دگ وجے سنگھ اپنے بیان سے ایک بار پھر چرچا میں ہیں۔ دراصل، ان کا ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے جس میں وہ اپنے کارکنان سے کہہ رہے ہیں کہ ان کے خطاب کرنے سے کانگریس کے ووٹ کٹ جاتے ہیں۔
یہ ویڈیو بھوپال کا ہے۔ ویڈیو میں وہ صاف کہہ رہے ہیں کہ’ جس کو بھی ٹکٹ ملے، چاہے دشمن کو ملے، اس امیدوار کو جیت دلاو۔ اور میرا صرف ایک کام ہے، کوئی تشہیر نہیں، کوئی خطاب نہیں۔ میرے تقریر کرنے سے تو کانگریس کے ووٹ کٹ جاتے ہیں۔ اس لئے میں کہیں جاتا ہی نہیں ہوں۔
بتایا جا رہا ہے کہ دگ وجے سنگھ کا یہ ویڈیو اس وقت کا ہے جب وہ مدھیہ پردیش کانگریس کے کارگزار صدر جیتو پٹواری کے سرکاری بنگلے پر پہنچے تھے۔ اسی دوران ان کی ملاقات پارٹی کارکنوں سے ہو گئی اور دگ وجے سنگھ نے ان سے یہ بات کہہ ڈالی۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |