:اور ہر طرح کے
حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ... نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ... فطرت سے بغاوت کا نتیجہ: جنوبی کوریا میں ہر بچے کی پ ... ہالینڈ کے معروف اداکاردینِ اسلام میں داخل ...

تلنگانہ:11؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)حیدرآباد ہائی کورٹ نے اندرون تین ماہ تلنگانہ میں پنچایت انتخابات کروانے کی ریاستی حکومت کو ہدایت دی ہے۔پنچایتوں میں اسپیشل افسروں کی تعیناتی پر سوال کرتے ہوئے بعض افراد حیدرآباد ہائی کورٹ سے رجوع ہوئے اور اس سلسلہ میں عدالت میں عرضی داخل کی۔ ان افراد نے اپنی عرضیوں میں کہا کہ پنچایت جن کی معیاد ختم ہوچکی ہیں، ان میں حکومت کی جانب سے اسپیشل افسروں کو تعینات کیاگیا ہے جو قانون کے خلاف ہے۔
ان عرضیوں کو ملا کر ہائی کورٹ نے ان کی سماعت کی اور عرضی گزاروں کے وکلا کے دلائل سے اتفاق کرتے ہوئے تلنگانہ میں اندرون تین ماہ پنچایت انتخابات کروانے کی ریاستی حکومت اور انتخابی کمیشن کو ہدایت دی ۔عدالت نے پنچایت انتخابات اب تک نہ کروانے اور فہرست رائے دہندگان میں نقائص پر برہمی کا بھی اظہار کیا ۔
عدالت نے اندرون تین ماہ انتخابات کروانے تک اسپیشل افسروں کو برقرار رکھنے اوران کے ذریعہ انتخابی عمل کروانے کی بھی ہدایت دی۔ عدالت نے یہ بھی واضح کیا کہ جمہوریت میں انتخابات کروانا ضروری ہے اور مختلف وجوہات کے سبب ان کو ملتوی کرنا بہتر طریقہ کار نہیں ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |