English   /   Kannada   /   Nawayathi

تائیوان کا وجود کوئی نہیں مٹا سکتا ،صدرتسائی انگ وین

share with us

تائیی:13؍اگست2018(فکروخبر/ذرائع)تائیوانی صدر تسائی انگ وین نے کہا ہے کہ کوئی بھی تائیوان کا وجود مٹا نہیں سکتا غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکہ روانگی سے قبل صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے تسائی نے کہا کہ انکے اس دورے پر پوری دنیا تائیوان کا وجود دیکھ سکتی ہے جبکہ جمہوریت اور آزدی کے لئے ہمارے تعاؤن کو بھی واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے انہوں نے کہا کہ ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم اس بات کا پختہ یقین کرلیں کہ تائیوان کا وجود کوئی بھی مٹانہیں سکتا واضح رہے اپنے اس دورے کے موقع پر تسائی اعلیٰ امریکی حکام سے ملاقات کے علاوہ مختلف تقریاب میں بھی شرکت کرینگی۔
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا