English   /   Kannada   /   Nawayathi

شمالی کوریا سے امریکی فوجیوں کی باقیات ہوائی پہنچادی گئیں

share with us

سیؤل:02؍اگست2018(فکروخبر/ذرائع)شمالی کوریا سے امریکی فوجیوں کی باقیات ہوائی پہنچادی گئی ہیں۔شمالی کوریا نے کوریائی جنگ میں ہلاک امریکی فوجیوں کی باقیات واپس کردی تھیں۔فوجیوں کی باقیات لائے جانے کے موقع پر امریکا کے نائب صدر مائیک پنس بھی ہوائی اڈے پر موجود تھے ۔فوجیوں کی باقیات کی منتقلی صدر ٹرمپ اور شمالی کوریا کے سربراہ کی ملاقات کا نتیجہ ہیں۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا