English   /   Kannada   /   Nawayathi

مائیک پومپیو ایشیائی میٹنگ حاشیے میں ایرانی ہم منصب سے نہیں ملیں گے‘امریکی محکمہ خارجہ

share with us
No Plans for US-Iran Talks at Asian Meeting

واشنگٹن:یکم اگست2018(فکروخبر/ذرائع)امریکا کی وزارت خارجہ کے ایک سینیئر عہدیدار نے کہا ہے کہ رواں ہفتے کے اختتام پر سنگاپور میں جنوب مشرقی ایشیائی اقوام کی میٹنگ کے حاشیے میں وزیر خارجہ مائیک پومپیو کی اپنے ایرانی ہم منصب سے ملاقات کا کوئی امکان موجود نہیں‘ایران کئی کثیر القومی میٹنگوں یا اداروں کا باضابطہ رکن تصور نہیں کیا جاتا اور اس باعث تہران حکومت کیساتھ کسی رابطہ کاری کا امکان موجود نہیں ہے۔واضح رہے کہ یہ بیان ایسے وقت میں آیا ہے جب ایران کی جانب سے ٹرمپ کے صدر روحانی کے ساتھ غیر مشروط ملاقات کی پیشکش کو وقت کا ضیاع قرار دیا گیا تھا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا