English   /   Kannada   /   Nawayathi

جنوبی کوریا اور شمالی کوریا کے درمیان جنرل سطح کے فوجی مذاکرات کا آغاز ہوگیا

share with us

سیول:31؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)جنوبی کوریا اور شمالی کوریا کے درمیان جنرل سطح پر فوجی مذاکرات کا آغاز ہوگیا ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق دونوں کو ریائی خطوں کے درمیان جنرل سطح کے فوجی مذاکرات کے نویں مرحلے کا آغاز ہوا ہے مذاکرات میں جنوبی کوریا کے پانچ رکنی وفد کی قیادت میجر جنرل کم دو گائیون جب کہ شمالی کوریا کے وفد کی قیادت انکے ہم منصب لیفٹیننٹ جنرل کم آن اک سان کررہے مذاکرات کے آغاز سے قبل کم نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ وہ دونوں کو رہائی خطوں کے درمیان فوجی کشیدگی کے خاتمے اور باہمی اعتماد کے فروغ کیلئے تمام تر کوششیں بروئے کار لائیں گے

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا