English   /   Kannada   /   Nawayathi

فلپائن فوجی چوکی کے قریب کار بم دھماکہ ایک فوجی سمیت 6 افراد ہلاک 2 زخمی

share with us

منیلا:31؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)فلپائن میں زوردار کاربم دھماکے کے نتیجے میں 6افراد اور متعدد زخمی ہوگئے غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عسکری حکام نے بتایا کہ دھماکہ سیلان کے ایک گاؤں میں اس وقت ہوا جب ایک سفید کار سے ایک فوجی چوکی کو نشانہ بنایا گیا دھماکے کے نتیجے میں ایک فوجی اور چار ملیشیا اراکین سمیت6ا فراد ہلاک اور 2زخمی ہوگئے حکام نے دھماکے کی ذمہ داری ابوسیاف گروپ پر عائد کی ہے 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا