English   /   Kannada   /   Nawayathi

شام ، خود کش حملوں میں40 افراد ہلاک

share with us

دمشق :25؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)شامی شہر السویدا میں تین خود کش حملوں میں کم از کم چالیس افراد کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ان حملوں میں کئی افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ کئی زخمیوں کی حالت نازک ہے۔ اس کے علاوہ سلامتی کے اہلکاروں نے دو خود کش بمباروں کو بم حملے کرنے سے پہلے ہی گولی مار دی۔ شامی اپوزیشن کے مبصر گروپ سیریئن آبزرویٹری برائے انسانی حقوق کے مطابق حملہ آوروں کا تعلق جہادی تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ سے تھا۔ السویدا کا شہر شامی دستوں کے کنٹرول میں ہے۔ 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا