English   /   Kannada   /   Nawayathi

ایسا ہوگا 100 روپے کا نیا نوٹ

share with us

نئی دہلی:19؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)دو ہزار ، پانچ سو ، 50 اور 10 کے نوٹ کے بعد اب ریزرو بینک آف انڈیا نے 100 روپے کے نوٹ کا پہلا لک جاری کردیا ہے ۔ نئے نوٹ کا رنگ بیگنی ہوگا اور اس پر عالمی ورثہ میں شامل گجرات کی تاریخی رانی کی باوکی جھلک دیکھنے کو ملے گی ۔سو روپے کے نئے نوٹ بازار میں آنے کے بعد پرانے نوٹ بھی چلتے رہیں گے ۔ آر بی آئی کے ذریعہ اپنے ٹویٹر ہینڈل پر دی گئی اطلاع کے مطابق 100 روپے کا نیا نوٹ کچھ ہی دیر میں جاری کردیا جائے گا ۔نیوز ایجنسی اے این آئی نے بھی نئی تصویر کے ساتھ اطلاع دی ہے کہ آر بی آئی کچھ ہی دیر میں 100 روپے کا نیا جوٹ جاری کرنے جارہا ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا