English   /   Kannada   /   Nawayathi

میانمار زلزلے کے شدید جھٹکے شدت 5.0 درجے تھی کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

share with us

ینگون:12؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع) میانمار میں زلزلے کے درمیانے درجے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا حکام کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت5.0 درجے ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز299کلومیٹر جنوب مغربی علاقے ینگون میں تھا،زلزلہ کی وجہ سے لوگ سہم گئے اور اپنے مکانات سےنکل کر سڑکوں پر آنے کو مجبور ہو گئے ،انتظامیہ کی جانب سے علاقہ میں کسی بھی طرح کے جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے 
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا