English   /   Kannada   /   Nawayathi

عراق: 12 دہشت گردوں کو تختہ دار پر لٹکانے کا حکم

share with us

بغداد:30؍جون2018(فکروخبر/ذرائع)عراق میں 12افراد کو دہشت گردی کے جرم میں سزائے موت دے دی گئی ہے۔ عراقی حکومت کے مطابق، یہ اقدام وزیراعظم حیدر العبادی کے اُس حکم کے بعد عمل میں لایا گیا ہے جس میں اُنہوں نے ملکی سرکاری اداروں  کے8 اہلکاروں کے اغوا اور پھر قتل کے ردعمل میں موت کی سزا پر عمل درآمد تیز کرنے کو کہا تھا۔ عراقی حکومت کے ایک ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ وزیراعظم کے احکامات کے  جواب میں دہشت گردی کے جرم میں 12افراد کو موت کی یہ سزا گزشتہ  روز دی گئی۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا