English   /   Kannada   /   Nawayathi

کرد باغیوں سمیت تمام مسلح گروپوں سے ہتھیاروں سے دستبرداری کے خواہاں ہیں،عراقی وزیر اعظم

share with us

بغداد:27؍جون2018(فکروخبر/ذرائع)عراقی وزیر اعظم حیدرالعبادی نے کہا ہے کہ کردباغیوں سمیت تمام مسلح گروپوں سے ہتھیاروں سے دستبردار ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔بد ھ کو عراقی وزیراعظم حیدر العبادی نے دارالحکموت بغداد میں میڈیا نمائندگان سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ وہ کرد باغیوں سمیت تمام مسلح گروپوں سے غیر مسلح ہونے کا مطالبہ کرتے ہیں،انکی کابینہ نے ترکی اور ایران کیساتھ ملحقہ عراقی سرحدوں کے سیکیورٹی ایشوز پر بھی تبادلہ خیال کیا ہے،انکی حکومت تمام مسلح گروپوں کے ہتھیاروں سے دستبرداری کیلئے تمام تر ممکن اقدامات کریگی۔
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا