:اور ہر طرح کے
حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ... نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ... فطرت سے بغاوت کا نتیجہ: جنوبی کوریا میں ہر بچے کی پ ... ہالینڈ کے معروف اداکاردینِ اسلام میں داخل ...

نئی دہلی:21؍جون2018(فکروخبر/ذرائع)امریکہ اور دیگر ممالک کے مابین تجارتی جنگ کے دوران بھارت نے بھی امریکی صدر ٹرمپ کو درآمدی محصولات کے حوالے سے مناسب جواب دے دیا ہے۔اب امریکی مصنوعات کی بھارت میں درآمد پر اربوں روپے کے نئے محصولات کا نفاذ بہت جلد عمل میں آئے گا۔ ان مصنوعات میں زرعی اشیاء اور دیگر سٹیل کے مصنوعات شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق امریکہ سے درآمد ہونے والے چنے اور بنگالی چنوں پر اضافی محصولات کو 60 فیصد تک بڑھا دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ امریکہ سے درآمد کی جانے والی مسور کی دال پر 30 فیصد اضافی ٹیکسز کو عائد کیا گیا ہے۔ امریکہ کے بورک ایسڈ پر 7.5 فیصد اور سٹیل کے مصنوعات پر اضافی ٹیکس کو درج کردیا گیا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ ان مصنوعات کے علاوہ سیب، سٹیل اور لوہے کے اشیاء، ناشپاتی، سٹیل سے بننے والی مصنوعات، ٹیوب پائپز کی اشیاء اور دیگر اشیاء پر محصولات کو بڑھا دیا گیا ہے۔بھارت کے محکمہ خزانہ نے بتایا کہ اضافی محصولات کا نفاذ 4 اگست سے عمل میں آئے گا۔خیال رہے کہ اس سے قبل امریکہ نے بھارت سے درآمد کی جانے والی سٹیل اور ایلومینیم کی مصنوعات پر ایکسائز ڈیوٹی کو بڑھا دیا ہے جس سے بھارت پر 1650 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ عائد ہوگا۔چنانچے اس کے جواب میں اب بھارت نے یہ فیصلہ کیا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |