:اور ہر طرح کے
حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ... نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ... فطرت سے بغاوت کا نتیجہ: جنوبی کوریا میں ہر بچے کی پ ... ہالینڈ کے معروف اداکاردینِ اسلام میں داخل ...

لکھنو:20؍جون2018(فکروخبر/ذرائع)سماج وادی پارٹی کے سینئر لیڈر اور سابق کابینی وزیر محمد اعظم خان نے کشمیر میں پی ڈی پی - بی جے پی اتحاد ٹوٹنے کو موقع پرستی قرار دیتے ہوئے کہا کہ جب جوانوں کے سر کاٹ کر لے گئے ، تب بی جے پی نے کیوں حمایت واپس لیا ۔ غور طلب ہے کہ منگل کو بی جے پی نے جموں و کشمیر حکومت سے اپنی حمایت واپس لینے کا اعلان کیا تھا ، جس کے بعد محبوبہ مفتی کی حکومت گرگئی اور اب وہاں گورنر راج نافذ کردیا گیا ہے۔بقول اعظم خان آئندہ لوک سبھا الیکشن تک بی جے پی کو ساتھ رہنا چاہئے تھا ۔ حمایت واپسی کا یہ صحیح وقت نہیں تھا ، بی جے پی والوں نے تین سالوں تک کشمیر میں خوب موج مستی کی اور اب جب لوک سبھا الیکشن میں چھ مہینے ہی ہیں تو لوگوں کو دھوکہ دینے کیلئے انہیں دیش بھکتی یا د آگئی۔کشمیر میں فوج کے ذریعہ پتھراو کرنے والوں نمٹنے کیلئے ان کے ساتھیوں کو ہی ڈھال بنائے جانے کے سوال پر اعظم خان نے کہا کہ مرکز اور ریاست میں حکومت بی جے پی کی تھی ، تو شکایت کس سے کر رہے ہیں ۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |