:اور ہر طرح کے
حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ... نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ... فطرت سے بغاوت کا نتیجہ: جنوبی کوریا میں ہر بچے کی پ ... ہالینڈ کے معروف اداکاردینِ اسلام میں داخل ...

ہردا :19؍جون2018(فکروخبر/ذرائع)ریاست گجرات کی سابق وزیراعلیٰ اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) سینیئر رہنما آنندی بین پٹیل نے انکشاف کیا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی کنوارے ہیں۔ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع ہردا کے تیماری گاؤں میں خواتین کے ایک سرکاری پروگرام کو خطاب کرتے ہوئے صوبے کی گورنر آنندی بین پٹیل نے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی نے کبھی شادی نہیں کی۔انھوں نے خواتین سے کہا کہ 'انھوں نے شادی نہیں کی ہے یہ تو آپ کو معلوم ہے؟''انہوں نے اپنی بات پر مزید زور دیتے ہو ئے کہا کہ'' نریندر بھائی نے شادی نہیں کی ہے۔ وہ شادی کے بغیر بہتر طور پر واقف ہیں کہ خواتین اور بچوں کو کیا دقتیں پیش آتی ہیں'۔مدھیہ پردیش کی موجودہ گورنر آنندی بین پٹیل کا یہ بیان بے حد حیران کن ہے کیوں کہ خود وزیراعظم مودی نے لوک سبھا انتخابات کے دوران پرچہ نامزدگی میں قبول کیا تھا کہ وہ جسودا بین سے شادی کر چکے ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |