:اور ہر طرح کے
چامراج نگر کے ایک گاؤں میں ووٹنگ کا بائیکاٹ ، نارا ... جنوبی کنیرا کے بنجارملے میں 100 فیصد پولنگ ... حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ... نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ...

صنعاء:26؍مئی2018(فکروخبر/ذرائع)یمن میں عرب اتحادی فوج نے الحدیدہ گورنری میں التحیتا ڈاریکٹوریٹ میں میزائل حملوں سے حوثی باغیوں کی ایک درجن فوجی گاڑیاں اور بھاری مقدار میں اسلحہ تباہ کردیاجبکہ گاڑیوں پر سوار 39جنگجومارے گئے۔عرب ٹی وی کے مطابق اپاچی گن شپ ہیلی کاپٹرکی مدد سے حوثیوں کی گاڑیوں پر 13 میزائل داغے گئے جس کے نتیجے میں کم سے کم 12 گاڑیاں مکمل طورپر تباہ اوران پر سوار 39 جنگجو ہلاک ہوگئے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |