:اور ہر طرح کے
چامراج نگر کے ایک گاؤں میں ووٹنگ کا بائیکاٹ ، نارا ... جنوبی کنیرا کے بنجارملے میں 100 فیصد پولنگ ... حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ... نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ...

تمل ناڈو:24؍مئی2018(فکروخبر/ذرائع) ریاستی حکومت نے توتیکورین تشدد معاملے میں افواہوں کو روکنے اور حالات پر قابو پانے کے لیے انٹرنیٹ خدمات کو معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔بھارتی ریاست تامل ناڈو کے توتیکورین میں کشیدہ حالات کو مد نظر رکھتے ہوئے مقامی انتظامیہ نے انٹرنیٹ خدمات کو عارضی طور پر معطل کر دیا ہے۔انٹرنیٹ سروسز کو بدھ کے روز 9 بجے کے قریب معطل کیا گیا ۔ انتظامیہ کے مطابق جب تک انتظامیہ کی طرف سے مابعد ہدایات جاری نہیں ہوگی انٹرنیٹ سروس معطل رہیں گی۔واضح رہے کہ اس سے پہلے تمل ناڈو کے توتیکورین شہر میں ویدانتا سٹیری لائٹ کاپر یونٹ کو بند کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کئی ماہ سے ایک احتجاج جاری تھا جو کل پرتشدد رخ اختیار کرلیا جس میں 13 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔مقامی عوام کا کہنا تھا کہ اس یونٹ کی وجہ سے کینسر کی بیماری اس علاقے میں پھیل رہی ہے۔ اس کے بعد سے یہ مطالبہ ایک تحریک میں بدل گیا اور پچھلے 22 سالوں سے اس کاپر یونٹ کو بند کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاجی مظاہرے ہورہے ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |