:اور ہر طرح کے
حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ... نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ... فطرت سے بغاوت کا نتیجہ: جنوبی کوریا میں ہر بچے کی پ ... ہالینڈ کے معروف اداکاردینِ اسلام میں داخل ...

مہاراشٹرا:15؍مئی2018(فکروخبر/ذرائع) کرناٹک اسمبلی انتخابات کے نتائج پر رد عمل پیش کرتے ہوئے بی جے پی کی اتحادی جماعت شیو سینا کے سربراہ اُدھو ٹھاکرے نے ای وی ایم مشین پر سوال کھڑے کر دیے ہیں۔اُدھو ٹھاکرے کا کہنا ہے کہ بی جے پی ای وی ایم مشین کے بجائے بیلٹ پیپر کے ذریعے انتخابات میں حق رائے دہی کے عمل کو انجام دے۔ انہوں نے کہا کہ ''اگر ایسا ہوتا ہے تو یقیناً عوام کے سامنے تصویر بالکل واضح ہو جائے گی''۔واضح رہے کہ ادھو ٹھاکرے اس سے قبل بھی ای وی ایم کے بجائے بیلٹ پیپر سے انتخابات کرانے کی وکالت کر چکے ہیں۔ ادھو ٹھاکرے نے ٹویٹ میں کہا کہ یہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی فتح ہے۔انھوں نے کہا کہ بی جے پی ضمنی انتخابات میں ہار رہی ہے جبکہ ودھان سبھا انتخابات میں فتح حاصل کر رہی ہے۔ بی جے پی کو اگر خود پر اعتبار ہے تو بیلٹ پیپر سے انتخابات کرائے۔ انھوں نے مزید کہا کہ جب تمام افراد ای وی ایم کے بجائے بیلٹ پیپر سے حق رائے دہی کی وکالت کر رہے ہیں تو ایک مرتبہ ایسا کیا جائے، جس سے خدشات ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائیں گے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |