English   /   Kannada   /   Nawayathi

ترک قوم کے امن و سکون کی خاطر ہر ممکنہ اقدام اٹھایا جائیگا، ترک صدر

share with us

انقرہ:25؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع) ترکصدررجب طیب ایردوانکا کہنا ہے کہ شامی علاقے عفرین میں جاری شاخِ زیتون آپریشن میں مارے جانے والے دہشت گردوں کی تعداد 4 ہزار 272 ہو گئی ہے۔صدر ِ ترکی نے اپنی پارٹی کے پارلیمانی گروپ سے خطاب کیا۔انہوں نے  کہا کہ قوم کے امن و آشتی کے لیے جو کچھ بھی لازم ہواہم اس پرعمل پیرا رہیں  گے، لہذا شمالی شام میں  ترکی کے خلاف  کوئی بھی حرکت ہوئی اس کا منہ توڑ جواب دیا جائیگا۔  ترک مسلح افواج   شمالی شام  میں اور اندرون ِ ملک دہشت گردوں کا صفایا کرنے میں  سرگرداں ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا