English   /   Kannada   /   Nawayathi

نوروز محمدوف آذربائیجان کے نئے وزیراعظم

share with us

باکو:21؍؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع)وسطی ایشیائی ریاست آذربائیجان کی پارلیمنٹ نے ملک کے نئے وزیراعظم کے لیے نوروز محمدوف کی منظوری دے دی ہے۔ وہ وزارت عظمیٰ سنبھالنے سے قبل ملکی صدر الہام علیئیف کے خارجہ امور کے مشیر تھے۔ وہ آذربائیجانی صدر کے دفتر کے نگران بھی رہ چکے ہیں۔ محمدوف کے نام کی توثیق ایسے وقت میں کی گئی ہے جب الہام علیئیف نے چوتھی مدت صدارت کے الیکشن میں کامیابی ابھی چند روز قبل حاصل کی تھی۔ یورپی سلامتی و تعاون کی تنظیم OSCE نے رواں مہینے کے دوران ہونے والے صدارتی الیکشن کو غیرشفاف قرار دیا تھا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا