:اور ہر طرح کے
بھٹکل کے طالبِ علم احمد عویمرآرمار کی شاندار کام ... یوکرینی صدر کو قتل کرنے کی سازش بے نقاب ، 2 یوکرینی ... اورنگ آباد اور عثمان آباد کے نام کی تبدیلی پر ب ... ایسٹرا زینیکا نے دنیا بھر سے کووی شیلڈ واپس لینے ک ... فلسطین حامی پوسٹ لائک کرنے پر مسلم پرنسپل برخواست ... ہریانہ کی سیاست میں ہلچل : جے جے پی نے بھی کانگریس ... دھنی پور مسجد کے نام پر ٹھگی کا انکشاف ... مدارس کا نظامِ تعلیم وقت کے تقاضوں کے عین مطابق ہو ...

اندرون فلسطین میں 18 لاکھ 49 ہزار افراد آباد ہیں، ان میں فلسطینی عرب بھی شامل ہیں جو اسرائیل کی کل آبادی کا 20 فی صد ہیں،رپورٹ
مقبوضہ بیت المقدس:18؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع)فلسطین میں یہودیوں کی تعداد 65 لاکھ سے تجاوز کر گئی ۔اسرائیل کے مرکزی ادارہ شماریات کی طرف سے جاری کی گئی ایک رپورٹ میں ملک کی کل آبادی کے اعداد و شمار جاری کیے گئے ہیں۔رپورٹ میں بتایا کے کہ صہیونی ریاست کی کل آبادی 88 لاکھ 40 ہزار ہے جب ان میں سے یہودیوں کی تعداد 65 لاکھ 89 ہزار ہے۔ یہودی کل آبادی کا 74.5 فی صد ہیں۔یہ رپورٹ فلسطین میں صہیونی ریاست کے قیام کے موقع پر جاری کی گئی۔ صہیونی ریاست 15 مئی کو یوم آزادی کے طورپر مناتی ہے اور اسے قومی دن قرار دیا جاتا ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اندرون فلسطین میں 18 لاکھ 49 ہزار افراد آباد ہیں۔ ان میں فلسطینی عرب بھی شامل ہیں جو اسرائیل کی کل آبادی کا 20 فی صد ہیں۔ دیگر اقوام کے باشندوں کی تعداد چار لاکھ 40 ہزار ہے جو کہ کل آبادی کا چار اعشاریہ چھ فی صد ہیں۔ ایک لاکھ 69 ہزار افراد ایسے ہیں جن کے پاس اسرائیل کی شہریت نہیں۔اسرائیل کے ادارہ شماریات کے اندازے کے مطابق سنہ 2048 میں اسرائیل کی آبادی ایک کروڑ 52 لاکھ تک پہنچ جائے گی۔اسرائیل میں سنہ 2017 کے دوران ایک لاکھ 77 ہزار بچے پیدا ہوئے جبکہ 41 ہزار نے وفات پائی۔ بیرون ملک سے 28 ہزار یہودی فلسطین میں آباد کیے گئے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |