:اور ہر طرح کے
گیس سلینڈر پھٹنے سے تین افراد شدید زخمی ... عنایت اللہ شاہ بندری نے انتخابات سے قبل ہی لوگوں ک ... ڈی ڈی سی اے ہتک عزت معاملہ میں کیجریوال کو راحت ... الہ آباد ہائی کورٹ سے اعظم خان کو بڑی راحت ، غیر ق ... سوشل سائٹس تحریری طور پر بتائیں کہ ملک کے انتخابا ... جسٹس لویا معاملہ : سپریم کورٹ نے ایس آئی ٹی جانچ ک ... مکہ مسجد بم دھماکہ کیس: متاثرین کی مدد کے لیے اویس ... سپریم کورٹ کی ویب سائٹ ہیک ، سائبر حملے میں برازی ...

Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |
یقین ہے بڑی تعداد میں مسلمان مہاجر ہمیں متوازی معاشروں کی طرف لے کر جائیں گے،جرمن اخبار کو انٹرویو
بڈاپسٹ :12؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع)تیسری مرتبہ ہنگری کے وزیراعظم منتخب ہونے والے وکٹور اوربان نے کہا ہے کہ وہ یورپ آنے والے مسلم تارکین وطن کو مسلمان حملہ آور سمجھتے ہیں۔ جرمن اخبار کو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ مجھے یقین ہے بڑی تعداد میں یورپ آئے یہ مسلمان مہاجر ہمیں متوازی معاشروں کی طرف لے کر جائیں گے کیوں کہ مسیحی اور مسلم سماج کبھی یکجا نہیں ہوسکتے۔ اوربان کا کہنا تھا کہ متنوع ثقافت محض ایک مفروضہ ہے اور درحقیقت مہاجرین کے روپ میں مسلمان حملہ آورر یورپ آ رہے ہیں۔ وکٹور اوربان یورپی ممالک میں مہاجرین کی آمد کے خلاف اٹھنے والی نمائندہ آواز رہے ہیں۔ وہ تارکین وطن کو زہر اور ہجرت کو حملہ قرار دیتے ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |