English   /   Kannada   /   Nawayathi

عفرین؛متاثرین کیلئے ڈائلاسز سنٹر اور باورچی خانہ قائم 

share with us

ہزاروں افراد میں کھانا اور ادویات کا مفت اجراء شروع کر دیا گیا ،ہلال احمر تنظیم 


استنبول :02اپریل2018(فکروخبر/ذرائع)ترکی کی ہلال احمر تنظیم اور دیگر سول سوسائٹیوں کی جانب سے تحصیل کے مرکز میں موبائل باورچی خانہ قائم کر دیا گیا ہےجہاں سے ہر روز ہزاروں عفرینی شہریوں میں گرم کھانا تقسیم کیا جا رہا ہے۔ترک میڈیا رپورٹس کے مطابق ہلال احمر تنظیم اور دیگر سول سوسائٹیوں کی جانب سے تحصیل عفرین کے مرکز میں موبائل باورچی خانہ قائم کیا گیا ہے جہاں سے ہر روز ہزاروں شہریوں میں گرم کھانا تقسیم کیا جا رہا ہے جبکہ ہلال احمر کے شعبہ صحت میں گردے کے بیماری میں مبتلا 500 مریضوں کیلئے ڈائلاسز مرکز قائم کر دیا گیا اور کہا گیا کہ مختصر مدت میں عفرین میں ایک مکمل ہسپتال قائم کیا جائے گا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا