:اور ہر طرح کے
’’مودی سرکار کو کمپنیوں سے ہمدردی ہے، کسانوں سےن ... چوتھے مرحلے میں اویسی، اکھلیش، مہوا موئترا اور یو ... حضرت مولانا کاکا سعید احمد عمری صاحبؒ کا انتقال م ... ملکارجن کھرگے کے ہیلی کاپٹر کی جانچ پر بھڑکی کانگ ... حماس نے عالمی برادری، اقوام متحدہ اور اس کے ادارو ... رفح پر اسرائیل کے حملے کے بعد مذاکراتی حکمت عملی پ ... غزہ : بم دھماکے میں 4 اسرائیلی فوجی ہلاک اور متعدد ... 76سال بعد: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کی ...

مکہ المکرمہ:21؍مارچ2018(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب میں مسافر بس اور ٹرالر میں ہولناک تصادم ہوا،جس کے نتیجے میں ڈرائیور اور اسکا معاون موقع پر جاں بحق جبکہ 26 مسافر زخمی ہوگئے ہیں ۔ سعودی میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثہ مکہ مکرمہ میں القوبعیہ شاہراہ پر پیش آیا جس کے نتیجہ میں2 افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ترجمان پولیس کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور ایمرجنسی کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں ، امدادی ٹیموں نے جاں بحق افراد کی نعشیں اور زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔ پولیس کے مطابق بس میں 50 مسافر سوار تھے۔ تصادم اس قدر شدید تھا کہ بس کا ڈرائیور اور اس کا معاون جائے حادثہ پر ہی دم توڈ گئے۔ زخمیوں مین زیادہ تعداد ایشیائی مسافروں کی ہے
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |