:اور ہر طرح کے
حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ... نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ... فطرت سے بغاوت کا نتیجہ: جنوبی کوریا میں ہر بچے کی پ ... ہالینڈ کے معروف اداکاردینِ اسلام میں داخل ...

ڈنمارک:19؍مارچ2018(فکروخبر/ذرائع) ڈنمارک میں ترک سفارت خانے پر آتش گیر مادہ پھیکنے والے دو مبینہ حملہ آوروں کی تلاش جاری ہے۔ ڈینش پولیس کے افسر ہینرک مول کے مطابق اس واقعے میں کوئی زخمی نہیں ہوا تاہم کوپن ہیگن میں قائم اس عمارت کو نقصان پہنچا ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ یہ واقعہ مقامی وقت کے مطابق صبح تین بجے پیش آیا۔ مول نے مزید بتایا کہ پولیس اس واقعے کی چشم دید گواہ ہے اور اس نے دو افراد کو جائے وقوعہ سے فرار ہوتے ہوئے بھی دیکھا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |