:اور ہر طرح کے
حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ... نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ... فطرت سے بغاوت کا نتیجہ: جنوبی کوریا میں ہر بچے کی پ ... ہالینڈ کے معروف اداکاردینِ اسلام میں داخل ...

ماسکو:17؍مارچ2018(فکروخبر/ذرائع)روسی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر امریکہ نے شام پر حملہ کرنے کی غلطی کی تو منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق روسی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر امریکہ نے شام پر حملے کی حماقت کی تو اسے اسکا خمیازہ بھگتنا پڑے گا ۔روسی وزارت خارجہ کے بیان کے مطابق امریکی فوج کی جانب سے شامی فوج کے خلاف کارروائی کرنے کی صورت میں روسی فوج کو خطرات لاحق ہوسکتے ہیں۔بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ اگر امریکہ کی جانب سے روسی فوج کو خطرات لاحق ہوگئے تو بھرپور جواب دیا جائے گا۔واضح رہے کہ مشرقی غوطہ میں شامی فوج کی کارروائی کے بعد امریکہ نے شام پر عام شہریوں کا قتل عام کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے اس ملک پر حملہ کرنے کا عندیہ دیا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |