:اور ہر طرح کے
چامراج نگر کے ایک گاؤں میں ووٹنگ کا بائیکاٹ ، نارا ... جنوبی کنیرا کے بنجارملے میں 100 فیصد پولنگ ... حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ... نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ...

الخلیل:13؍مارچ2018(فکروخبر/ذرائع)قابض صہیونی فوج کی بھاری نفری نے گذشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل کے ایک پرائمری اسکول پر چھاپہ مارا اور اسکول میں موجود بچوں پر صوتی بموں اور آنسوگیس کی شیلنگ سے حملہ کیا
فلسطینی میڈیا رپورٹ کے مطابق تین جیپوں پر سوار درجنوں اسرائیلی فوجی الخلیل شہر کے النہضہ اسکول میں داخل ہوئے۔ قابض فوج نے فلسطینی بچوں پر آنسوگیس کی شیلنگ کی اور ان پر صوتی بموں کا استعمال کیا۔قابض فوج کی طرف سے کہا گیا ہے کہ النہضہ اسکول کے بچوں نے اسرائیلی فوج اور یہودی آباد کاروں کی گاڑیوں پر سنگ باری کی ہے۔ قابض فوج سنگ باروں کی تلاش میں اسکول میں داخل ہوئی ہے۔خٰیال رہے کہ یہ پہلا موقع نہیں کہ اسرائیلی فوج نے فلسطینی اسکول میں گھس کر طلباء کو زدو کوب کیا ہے۔ قابض فوج اور پولیس آئے روزفلسطینی اسکولوں میں گھس کر طلباء اور اساتذہ کو تشدد کا نشانہ بناتے ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |