:اور ہر طرح کے
مسلمانوں کے خلاف منافرت پر مبنی ویڈیو جاری کرنے پ ... پی ایم مودی مسلمانوں کے بارے میں اشتعال انگیز دعو ... ووٹنگ سے ایک روز قبل احمد آباد کے ۲۹ اسکولوں کو ب ... چین کے ساتھ سرحدی مسئلہ پر پھر کانگریس وزیراعظم م ... پہلے دو انتخابی مرحلوں میں ووٹروں کی کل تعداد کا ... الیکشن کمیشن نے محبوبہ مفتی کو جاری کیا وجہ بتاؤ ... سماج وادی پارٹی کے ڈاکٹر ایس ٹی حسن نے عتیق، اشرف ... مرڈیشور سمندر میں ڈوب کر دونوجوان جاں بحق ...

نئی دہلی۔26فروری2018(فکروخبر /ذرائع) مسلمانوں نے گزشتہ 70 برسوں کے دوران بھارت کی مختلف سیاسی جماعتوں پر اعتبار کیا لیکن جواب میں ان پارٹیوں نے انہیں کچھ بھی نہیں دیا ، صرف استحصال کیا۔ذرائع ابلاغ کے مطابق ان حقائق کا اظہاررکن پارلیمنٹ و مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اسد الدین اویسی نے نئی دہلی میں جماعت اسلامی ہند کی طلبہ تنظیم ایس آئی او کے زیر اہتمام منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
انہوں نے کہا کہ ملک میں سیکولراز م لفظ کا استعمال صرف مسلمانوں کو گمراہ کرنے کیلئے استعمال کیا جاتا ہے۔ گزشتہ 70 برسوں سے خوف و دہشت کا ماحول پیدا کیاگیا۔ ان حالات کے باوجود ہمیں اپنے مسائل کو بلا خوف و خطر دنیا کے سامنے پیش کرنا چاہیئے کیونکہ دستور ہند بھی ہمیں اس بات کی اجازت دیتا ہے کہ ہم اپنی تہذیب و ثقافت کی حفاظت کریں۔ صدر مجلس نے کہا کہ آج بعض گوشوں سے بابری مسجد سے دستبردار ہونے کی باتیں کی جارہی ہیں لیکن ہم اس سے دستبردار نہیں ہو نگے۔ انہوں نے عدلیہ پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بابری مسجد دوبارہ تعمیر ہوگی ۔ انہوں نے نوجوانوں کو مشورہ دیا کہ وہ سیاست سے وابستہ ہوکر ملک و قوم کی خدمت کریں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |