:اور ہر طرح کے
حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ... نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ... فطرت سے بغاوت کا نتیجہ: جنوبی کوریا میں ہر بچے کی پ ... ہالینڈ کے معروف اداکاردینِ اسلام میں داخل ...

حیدرآباد۔25فروری2018(فکروخبر /ذرائع) کیرالہ کے اسلامی مبلغ اور پیس انٹر نیشنل اسکول کے ڈائریکٹر ایم ایم اکبر کو پولیس نے اتوار رات کو حیدر آباد سے گرفتار کرلیا ہے ۔ پولیس کے مطابق اکبر آسٹریلیا سے حیدر آباد آئے تھے اور یہاں سے وہ پیر کو دوحہ کیلئے فلائٹ لینے والے تھے ۔ تاہم روانہ ہونے سے پہلے ہی پولیس نے اکبر کو گرفتارکرلیا ۔ ذرائع نے بتایا کہ اب اکبر کو حیدر آباد سے کیرالہ لے جانے کی تیاری کی جارہی ہے۔
قابل ذکر ہے کہ ایم ایم اکبر اس سال جنوری میں اس وقت سرخیوں میں آئے تھے جب کیرالہ حکومت نے مختلف برادریوں کے درمیان مذہب کی بنیاد پر نفرت پھیلانے کے الزام میں کوچی میں واقع ان کا اسکول بند کرادیا تھا ۔ ایم ایم اکبر پیس انٹرنیشنل اسکول کے مینجنگ ڈائریکٹر ہیں اور کیرالہ کے مختلف اضلاع میں اس کی 13 شاخائیں ہیں ۔ رپورٹس کے مطابق اس اسکول میں دوسری جماعت کے طلبہ کو پڑھائی جانے والی ایک کتاب کو لے کر کافی ہنگامہ ہوا تھا ۔ اس کتاب کے ایک باب میں مبینہ طور پر تبدیلی مذہب کو فروغ دینے کی بات کہی گئی تھی۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |