English   /   Kannada   /   Nawayathi

نویں جماعت کے طالبہ کا اجتماعی زنابالجبر :

share with us

تفصیلات کے مطابق کچھ دن قبل یہ طالبہ وٹلا شہر آئی تھی اور یہاں کے ایک موبائل دکان میں ریچارج کرتے وقت بوبے کیری ک نامی علاقے کے مقیم بشیر نامی شخص کی پہچان ہوگئی۔ اس موقع پر رشتہ داری کے حوالے سے بات کرتے ہوئے بشیر جان پہچان بڑھا کر موبائل نمبر حاصل کیا اور پھر اس طرح نابالغہ لڑکی کے ساتھ عشق و محبت کا ڈھونگ رچایا۔اور شادہ شدہ ہونے کے باوجود غیر شادی شدہ ہونے کا یقین دلا کرگھومنے کے بہانے لڑکی کو کار میں سوار کیا اور اس کے بعد اپنے دو دیگر دوستوں کے ساتھ مڈی کیری لے جاکر یہاں کے ایک ہوٹل میں تینوں نے زنا بالجبر کیا ۔ اس طرح کی تفصیلات لڑکی نے پولس تھانے میں درج کی ہے۔ بدھ کی رات وٹلا پولس تھانے میں معاملہ درج کرلیا گیا ہے اور ملزمین کی تلاش جاری ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا