English   /   Kannada   /   Nawayathi

سوشل میڈیا استعمال کر نے والوں کے لئے انتباہ

share with us

جس کی بنا پر اشرف بلوا ڈی نامی شخص نے اس کے خلاف پولیس میں شکایت درج کی تھی ،جس پر کارروائی کر تے ہو ئے بنٹوال دیہی پولیس نے مذکورہ ملزم کو مذہبی جذبات سے کھلواڑ کر نے کرنے کے الزام میں پولیس نے گرفتار کر لیا ہے ،پولیس کا کہنا ہے کہ سرکار سوشل میڈیا پر نگرانی کر رہی ہے ،غلط افواہوں اور پرپگینڈہ پھیلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جا ئیگی ،اس لئے تمام سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ سوشل میڈیا کا استعمال احتیاط سے کریں ،کہیں ایسا نہ ہو کہ آپ کی معمولی چوک آپ کو جیل کی سلا خوں کے پیچھے نہ دھکیل دیا جائے۔ 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا