English   /   Kannada   /   Nawayathi

غیر قانونی ریت اسمگل معاملہ : گرفتاری کی کارروائی کے دوران سب انسپکٹر زخمی

share with us

اس واقعہ میں سب انسپکٹر زخمی ہو گیا،جسے سلیا کے ایک اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے ،کہا جا رہا ہے کہ لاری مالک سمیت لاری پر سوار دونوں ملزمین پولس کو چقمہ دے کر وہاں سے فرار ہو گئے ،جن کی شناخت گگن اور سمپتھ کی حیثیت سے کر لی گئی ہے ،جبکہ پولس نے لاری کو اپنے قبضہ میں لیتے ہوئے ان کے خلاف غیر قانونی ریت اسمگل کرنے اور آن ڈیوٹی پولس افسر پر حملہ کرنے کا معاملہ درج کر لیاہے ،پولس کاریکارڈ کے مطابق لاری کا مالک سمپتھ ایک بدنام زمانہ غنڈہ ہے ،اور اس کے خلاف اقدام قتل کا معاملہ بھی درج ہے ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا