English   /   Kannada   /   Nawayathi

بھٹکل سول سروس ورکشاب کا انعقاد ،اعلی سرکاری افسران کی شرکت ،سماجی کارکن جناب قاسمجی نزیر کو اعزاز سے نوازا گیا

share with us

جس میں ملک کے مختلف ریا ستوں سے تشریف لا نے والے کئی ایک سر کا ری افسران نے سول سرویس میں جانے کے خواہش مند طلباء سے بات کر تے ہو ئے انہیں کئی اہم با توں اور صلاح ومشوروں سے نوزا ،سابق رکن اسمبلی جے ڈی نائک نے خطاب کر تے ہو ئے طلباء سے اپیل کی کہ وہ اس ورکشاپ میں شرکت کر نے والے تمام اعلی افسران سے فائدہ اٹھا ئیں ،اس کے علاوہ ورکشاپ میں شرکت کر نے والے کئی افسران نے طلباء سے خطاب کر تے ہو ئے ان کو اپنے اندر خوداعتمادی پیدا کر نے پر زور دیا ،اور سول سرویس کے ذریعہ قوم وملک کی خدمت کے موقع کو طلباء کے سامنے اجا گر کر تے ہو ئے اس میدان میں ان کو آگے بڑھنے پر زور دیا ،واضح رہے کہ اس موقع پر بھٹکل کے فعال سماجی کارکن جناب قاسمجی نذیر صاحب اور ایم آر نائک کو ان کی خدمات کی سراہنا کر تے ہو ئے ان کی شال پوشی کے ساتھ اعزاز سے بھی نوازا کیا گیا ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا