English   /   Kannada   /   Nawayathi

لکڑیوں سے لدی لاری سڑک حادثہ کا شکار ، دوافراد شدید زخمی

share with us

جس سے لاری میں مو جود لکڑیاں اہم شاہراہ پر آرہی جس کی وجہ سے بہت دیر تک ٹرافک کا نظام معطل رہا۔ موقع پر موجود لوگوں اور پولیس کی مدد سے لکڑیاں کنارے لگائی گئیں جس کے بعد ٹرافک کے لیے دوبارہ اہم شاہراہ کھول دی گئی۔ بتایا جارہا ہے کہ لا ری لکڑیوں کو لاد کر اڈپی سے برہماور کی طرف جارہی تھی ،جس دوران ڈرائیور کی گرفت سے لاری بے قا بو ہو نے کے نتیجہ میں پل کی دیوارسے جا ٹکرا ئی۔ 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا