English   /   Kannada   /   Nawayathi

بھٹکل بلدیہ عمارت پتھراؤ معاملہ میں دو اہم ملزم گرفتار

share with us

اطلاعات کے مطا بق ان دو نوں ملزمان کو منگلور میں گرفتار کر کے بھٹکل عدالت میں پیش کر نے کے بعد دونوں کو کاروار جیل میں بھیج دیا گیا ،ملحوظ رہے کہ ایک ہفتہ قبل پیش آئے میونسپلٹی معا ملہ میں بھٹکل بلدیہ عمارت پر پتھراؤ ،توڑ پھوڑ اور پو لیس کارکنان پر حملہ کے الزام میں گرفتار ہو نے والے ملزمان کی تعداد15تک پہنچ گئی ہے ،جن کو کاروار ضلعی جیل میں رکھا گیا ہے ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا