English   /   Kannada   /   Nawayathi

بھٹکل سے نستار جانے کے راستہ میں تمّپا سوڑی گدے کار پر سوار ڈرائیورزخمی

share with us

جب ایک اہلِ خانہ منگلور جانے کی غرض سے متعلقہ جگہ پر پہنچے تو کار پیچھے کی جانب لینے کے دوران کھائی میں جاگری جس کی وجہ سے ڈرائیور کو معمولی چوٹیں پہنچی ہیں۔ موقع پر مو جود مقا می لو گوں نے ڈرائیور کو کار سے باہر نکا لا ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا