English   /   Kannada   /   Nawayathi

باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں بھٹکل انجمن پی یو کالج نے دوسرا مقام حاصل کیا

share with us

ٹارنمنٹ کے اختتام کے ساتھ ہی ٹارنمنٹ میں عمدہ کھیل کا مظاہر کرنے والے کھلاڑیوں کی ایک فہرست جاری کی گئی جنہیں ریاستی لیول باسکٹ بال مقابلہ کے لئے منتخب کیا گیا ،جس میں بھٹکل انجمن پی یو کالج کے پانچ کھلارڑی محمد عرباض (کپتان ) محمد نبیل (نائب کپتان) نائل احمد ،امین اور صفوان پٹھان ریاستی لیول باسکٹ بال ٹیم میں جگہ بنانے میں کامیاب ہو گئے ہیں ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا