English   /   Kannada   /   Nawayathi

بائیک اور بس کے مابین پیش آیا بھیانک سڑک حا دثہ،بائیک سوار کی موقعۂ واردات پر موت، ایک شدید زخمی

share with us

جس کی بنا پر بائیک چلا رہا نتھن موقع پر ہی ہلا ک ہو گیا ،جب کہ اس کے ساتھ با ئیک کی پچھلی سیٹ پر سوار شدید زخمی ہوگیا جس کی حالت نازک بتائی جارہی ہے جسے اسپتال میں بھر تی کر دیا گیا ہے ،جہاں اس کا علاج جاری ہے ،معا ملہ درج کر کے اگلی کاروائی شروع کر دی گئی ہے ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا