English   /   Kannada   /   Nawayathi

بلدیہ عمارت پر پتھراؤ سے سہما ہوا ہے عملہ

share with us

ان کا ماننا ہے کہ جو لوگ پو لیس کی مو جود گی میں بلدیہ کی عمارت پر پتھراو کر سکتے ہیں وہ عملہ کو بھی نشانہ بناسکتے ہیں۔ ذمہ داروں نے اسسٹنٹ کمشنر سے مطا لبہ کیا کہ وہ ان کی حفا ظت کا بندوبست کریں ،تا کہ ان کو بھی اپنے کام کاج پر واپس جانے میں ہمت حا صل ہو ،انہوں نے الزام لگایا ہے کہ اس سے قبل بھی ان پر حملہ کرنے کی کوشش کی جاچکی ہے۔ ،اس موقع پر بلدیہ صدر جناب صادق مٹا نائب صدر اشفاق کے یم ،اسٹینڈنگ کمیٹی چیر مین عبد الرحیم شیخ اور کو نسلر قیصر محتشم کے علاوہ دیگر کارکنان بھی مو جود تھے ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا