English   /   Kannada   /   Nawayathi

گوشت لے جارہے سواری کو شرپسندوں نے کیا آگ کے حوالے :ماحول میں تناؤ(مزید ساحلی خبریں )

share with us

پولس کا بیان ہے کہ شرپسندوں کی شناخت کرکے ان کے خلاف قانونی کارہ جوئی کرنے کی تیاری ہورہی ہے ، اس واردات کے بعد حالات میں تناؤ دیکھا گیا اور افواہوں کو گردش کرتے دیکھ پولس نے فوری سیکوریٹی انتظامات سخت کردئے۔ 

منگلور کے شاپنگ مال میں واقع مساج پارلر میں پولس کا چھاپہ: چار گرفتار

منگلور 23جنوری :2017(فکروخبرنیوز ) منگلور کے شاپنگ مال میں واقع ایک مساج پارلر میں پولس نے چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے چار افراد کو حراست میں لینے کی واردات پیش آئی ہے،اطلاع کے مطابق یہ چھاپہ مار کارروائی کے ایس روڈ میں واقع ایک پارلر میں کی گئی ، آیورویدک تھیراپی کے نا م پر چلائی جارہے اس مساج پارلر میں غیرقانونی کاروائیو ں کی شکایت بعض لوگوں کی جانب سے پولس کو دی گئی تھی، گرفتار شدگان کی شناخت سرینواس(37) مقیم کولار،ہری کرشنن (38) مقیم کیرلہ، محمد شریف مقیم بیجائی (42) کی حیثیت سے کرلی گئی ہے۔ بندرگاہ پولس تھانے میں شکایت ملنے کے بعدیہ کارروائی کی گئی مزید چھان بین جاری ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا