English   /   Kannada   /   Nawayathi

موڈبدری کی دلت لڑکی سے بنگلور میں ریپ(مزید ساحلی خبریں )

share with us

ٹریکٹر سے بائیک ٹکرائی :طالبِ علم ہلاک 

اُڈپی :22جنوری 2017(فکروخبرنیوز ) منی پال یونیورسٹی کیمپس کے سامنے ایک ٹریکٹر سے ایک بائیک ٹکراجانے کے وجہ سے اس پر سوار ایک نوجوان کے ہلاک ہونے کی واردات پیش آئی ہے ، مہلوک نوجوان کی شناخت کرشچن جونتھان (20 ) کی حیثیت سے کرلی گئی ہے ، بائیک کی پچھلی سیٹ پر سوار اشون بری طرح زخمی ہے ۔ پولس نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔ 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا