English   /   Kannada   /   Nawayathi

کمٹہ میں الاتحاد یوتھ کمیٹی کی بنیاد رکھی گئی :افتتاحی اجلاس کا انعقاد

share with us

مدرسہ محمدیہ کے ہال میں منعقدہ اس نشست کی صدارت جناب محسن قاضی کررہے تھے جب کہ مہمانِ اعزازی کے طور پر مولانا منت اللہ قاسمی امام و خطیب جامع مسجد کمٹہ، اور جناب اکبر ملا صدر کمٹہ مسلم اسوسی ایشن شریک تھے ، یوتھ کمیٹی زیادہ تر نوجوانوں کے دینی تعلیم، کھیل، تعلیمی تعاون کے علاوہ دیگر فلاحی اسکیموں پر زیادہ توجہ دے گی، اس بات کی اطلاع دینے والے کمٹہ کے نمائندے سجاد قاضی نے اس نشست میں مہمانوں کا استقبال کیا ،ریاض خان نے نظامت سنبھالی جب کہ جناب امجد شیخ نے شکریہ کے کلمات پیش کئے ۔ 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا