English   /   Kannada   /   Nawayathi

رام سینا کے بدنام زمانہ لیڈر پرمود متالک پر ریاستِ گوا میں داخل ہونے پر پابندی (مزید ساحلی خبریں)

share with us

کنداپور:زیرتعمیر عمارت کی اونچائی سے گرکر مزدور ہلاک 

کنداپور:17جنوری 2017(فکروخبرنیوز ) زیرِ تعمیر عمار ت سے کی اونچائی سے گرکر ایک مزدور کے ہلاک ہونے کا حادثہ یہاں ہومباڈی،دیہات میں پیش آیا ہے ، پولس کے بیان کے مطابق مزدور کی شناخت جوگاپجاری (38) کی حیثیت سے کرلی گئی ہے، وہ پہلی منزل پر کام کررہا تھا کہ اچانک پیر پھسل کر زمین پر گرگیا ، جس سخت زخمی حالت میں قریب کے این آر آچاریا اسپتال (کوٹیشور) لے جایا گیا مگر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے وہ ہلاک ہوگیا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا