English   /   Kannada   /   Nawayathi

بیندور کے رکن اسمبلی گوپال پجاری کو کے ایس آر ٹی سی کا چیرمین بنادیا گیا(مزید ساحلی خبریں)

share with us

پانچ لاکھ کے کوکین (منشیات ) کے ساتھ گھانا کا مقیم گرفتار

منگلور :17جنوری (فکروخبرنیوز ) پانچ لاکھ کے کوکین (منشیات)کے ساتھ گھانا ملک سے تعلق رکھنے والے ایک شہری کو سی سی بی پولس نے ملی کٹا نامی علاقے میں حراست میں لیا،جو منشیات فروخت کرنے کی کوشش کررہاتھا، اس کی شناخت لوبو لین، کی حیثیت سے کرلی گئی ہے، یہ غیرملکی بزنس ویژا پر یہاں ہندوستان آیا ہوا تھا، بتایاجارہاہے کہ اسکا ویژا کی مدت ختم ہونے کے باوجود ملک میں غیرقانونی رہائش پذیرتھا ،پولس مزید تحقیقات کررہی ہے ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا