English   /   Kannada   /   Nawayathi

بھٹکل بلدیہ کے ملازم پر گھپلہ بازی کا الزام: معطلی کا حکم جاری

share with us

البتہ بنا بتائے وہ شہر سے باہر نہیں جاسکیں گے۔ ملحوظ رہے کہ مذکورہ ملزم پر پانی کے پائپ کے جوڑ اور پھر نالیوں کے انڈ رلائن کنشکن کی بحالی کے لئے دی جانے والی رقم بلدیہ کے حوالے کرنے کے بجائے نجی طور پر استعمال کرنے کا الزام ہے ۔ اور پھر ایک پرائیویٹ بینک میں قرضہ حصولی کے لئے بلدیہ چیف آفسر کے نقلی دستخط کرنے کا بھی الزام لگا تھا۔ 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا