English   /   Kannada   /   Nawayathi

شمس اسکول میں سالانہ جلسہ کاکامیاب انعقاد

share with us

مہمانِ خصوصی ڈاکٹر ایس ایم سید خلیل الرحمن نے کہا کہ تعلیمی میدان میں اپنے نونہالوں کو آگے بڑھانے میں ہماری ماؤں کا اہم کردار ہوا کرتا ہے۔ ہماری مائیں دوسرے کاموں کے مقابلہ میں بچوں کی پڑھائی کی طرف زیادہ توجہ دیں تو ہمیں تعلیمی میدان میں ماہر افراد مل سکتے ہیں اور کسی بھی معاشرہ کو ترقی کے زینے تک پہنچنے کے لیے تعلیم ہی کااہم کردار ہوا کرتا ہے۔ اس موقع پر اسکول کی کی رپورٹ اسکول سکریٹری محمد طلحہ سدی باپا نے پیش کی ۔ نظامت کے فرائض اصباح ادیاور اور خباب رکن الدین نے بحسنِ خوبی انجام دئیے۔ 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا