English   /   Kannada   /   Nawayathi

دل کا دورہ پڑنے سے پولس ہیڈ کانسٹیبل کی موت (مزید ساحلی خبریں)

share with us

اور کولور پولس اسٹیشن میں خدمات انجام دینے سے قبل کوٹا پولس اسٹیشن اور اور ضلع کرائم برانچ انٹیلی جینس بیورومیں بھی اپنی خدمات انجام دی ہیں، اشوک کھروی کی میت کو پولس اسٹیشن لایا گیا جہاں اس کے ساتھیوں نے اس کی آخری رسوما ت ادا کی ،اس موقع پر پولس ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پروین نائیک ،بیندور سرکل پولس انسپکٹر راگھو پاڈل ،پتور سرکل انسپکٹر مہیش پرساد اور دیگر اہلکار موجود تھے 

بیوی کے کردار پر شک کرتے ہوئے آسامی نے بیوی کا کیا قتل 

مڈکیری:31؍ڈسمبر (فکروخبر نیوز) بیوی کے کردار پر شک کرتے ہوئے آساما سے تعلق رکھنے والے ایک مزدور کی جانب سے اپنی بیوی کو موت کے گھاٹ اتارنے کی واردات یہاں مرناڈ کے قریب واقع م باڑگا نامی علاقہ میں دیر رات پیش آئی ہے ،ملزم نے اس واردات کو انجام دیتے ہوئے اپنا گلا کاٹ خود کشی کی کوشش کی جس میں وہ سخت زخمی ہو گیا ہے،مہلوک کی شناخت ملزم ظہیرالاسلام کی زوجہ ظہیر النساء کی حیثیت سے کی گئی ہے،رشتہ داروں کا کہنا ہے کہ دونوں ہمیشہ لڑتے رہتے تھے ،اور لیکن اس دن حد ہی ہوگئی ،دونوں نے رات سے جھگڑنا شروع کیا اورلڑائی صبح تک چلتی رہی ،اورآخر کار ان کا یہ جھگڑا بیوی کی موت پر ہی ختم ہوا بتایا جا رہا ہے کہ ملزم نے بے دردی کے ساتھ اپنی بیوی پر چاقو سے تیرہ وار کئے ،زخموں کی وجہ سے اس کی موت واقع ہوگئی،اور اس کے بعداس نے اپنا گلا کاٹ ڈالا ،اسے میسور کے ایک نجی اسپتال میں داخل کیا گیا ،سینئر پولس آفیشل نے موقع پر پہونچ کر معاملہ کی جانچ شروع کردی ہے،

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا